Home / Breaking News

Breaking News

طورخم بارڈرپریکے بعد دیگرے دو دھماکے، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت چھ افرادزخمی ، گیٹ بند کردیاگیا

bobm blast on torham border

لنڈی کوتل(پی کے- خبر آن لائن) پاک افغان سرحدپر موجود طورخم گیٹ کی حدود میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں میں تین ایف سی اہلکاروں سمیت 6افرادزخمی ہوگئے جبکہ دھماکے کے فوری بعد طورخم گیٹ کو ہرطرح کی آمدورفت کے لیے بند کردیاگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق نماز جمعہ کی …

Read More »

عائشہ گلالئی کی نااہلی سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا گیا‎

Ayesha Gulalai ki Naahle ke mutaliq faisala suna diiya gya

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کےخلاف کرپشن سے متعلق درخواست خارج کردی، نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے کہا ہے کہ رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں،ان پر لگائے گئے الزامات کے دستیاب ثبوت …

Read More »

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 42 ہزار 216 پوائنٹس پر پہنچ گیا

stock market exchange in pakistan

کراچی : پاکستان سٹاک ایکسچینج پر چھائی مندی کے بادل چھٹنے لگے ہیں اور یہاں تیزی کے رجحان کے باعث سرمایہ کار اربوں روپے کا فائدہ سمیٹ رہے ہیں. تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں بدھ کو 936 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے باعث انڈیکس …

Read More »

نواز شریف کی نااہلی کی مدت ،سپریم کورٹ میں صورتحال نیا رخ اختیار کرگئی

kiya nawaz sharif tahiyat na-ehal hoye hain?

اسلام آباد (پی کے- خبر آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانامہ فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست کی سماعت کرنے والے فاضل بنچ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ 28 جولائی کو 2 ججز نے فیصلے میں کوئی اضافہ نہیں کیا صرف دستخط کئے تھے۔ عدالتی …

Read More »

دہشت گردی کے خلاف دنیا بھر کو پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرنا ہوگا ،سن وی ڈونگ

Pakistan has to accept sacrifices against terrorism worldwide, Sunny Dong

سوات(آن لائن) چینی سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف دنیا بر کو پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار پاکستان میں چینی سفیر سن وی ڈونگ نے سوات میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان …

Read More »

حافظ سعید کو قتل کرنے کا منصوبہ ، را اور دہشتگردوں میں معاہدہ طے پا گیا

The plan to kill Hafiz Saeed The agreement between the two countries and the terrorists was settled

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی خفیہ ایجنسی را اور دہشتگردوں کے دمریان جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کو قتل کرنے کا منصوبہ طے پا گیا۔3خودکش بمباروں کی ٹریننگ افغانستان میں شروع کر دی گئی ہے ۔ ایک قومی روزنامے کے مطابق صوبہ بھر کے آر پی اوز،ڈی پی او کو جاری …

Read More »