Home / Pakistan News / پی ٹی آئی جلسے میں کتنے افراد نے شرکت کی ؟؟

پی ٹی آئی جلسے میں کتنے افراد نے شرکت کی ؟؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی نے دعوی کیا ہے کہ لاہور کی جیل روڈ پر منعقد کیا گیا جلسہ کامیاب رہا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 120 لاہور ضمنی الیکشن کے سلسلے تحریک انصاف کی جانب سے جیل روڈ پر جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ جلسے کے حوالے سے تحریک انصاف نے دعوی کیا ہے کہ شو کامیاب رہا۔ تحریک انصاف کی قیادت نے دعوی کیا ہے کہ

جلسے میں حلقہ این اے 120 کی عوام نے خوب جوش و خروش کیساتھ شرکت کی۔
جلسہ گاہ میں ہزاروں افراد موجود تھے۔ واضح رہے کہ نواز شریف کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی نشست این اے 120 پر ضمنی الیکشن 17 ستمبر کو ہوگا۔ ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی جانب سے کلثوم نواز جبکہ تحریک انصاف کی جانب سے ڈاکٹر تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے دعوی کیا ہے کہ لاہور کی جیل روڈ پر منعقد کیا گیا جلسہ کامیاب رہا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 120 لاہور ضمنی الیکشن کے سلسلے تحریک انصاف کی جانب سے جیل روڈ پر جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ جلسے کے حوالے سے تحریک انصاف نے دعوی کیا ہے کہ شو کامیاب رہا۔ تحریک انصاف کی قیادت نے دعوی کیا ہے کہ جلسے میں حلقہ این اے 120 کی عوام نے خوب جوش و خروش کیساتھ شرکت کی۔ جلسہ گاہ میں ہزاروں افراد موجود تھے۔ واضح رہے کہ نواز شریف کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی نشست این اے 120 پر ضمنی الیکشن 17 ستمبر کو ہوگا۔ ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی جانب سے کلثوم نواز جبکہ تحریک انصاف کی جانب سے ڈاکٹر یاسمین راشد میدان میں اتریں گی۔ یاسمین راشد میدان میں اتریں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *