Home / News / Interesting and Weird / آپ کے ناخن میں چاند کا نشان کس بات کی علامت ہے

آپ کے ناخن میں چاند کا نشان کس بات کی علامت ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ کےلئے یقین کرنا بہت مشکل ہوگا کہ آپ کے ناخن آپ کی صحت کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتے ہیں اگر اپنے ناخنوں کو دیکھیں تو نچلے حصے میں ایک چاند کی طرح کا نشان یا نصف قطر کا سفید نشان نظر آئےگا جس کی رنگت اور بناوٹ کسی مرض کی موجودگی کی نشانی ہو سکتا ہے اور اگر بچوں میں یہ نشان نظر نہ آئے تو پریشان کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ نشان بچوں میں کچھ وقت گزرنےکےساتھ نمودار ہو سکتے ہیں، اگر یہ اچانک غائب ہو جائے تو یہ جسم مین وٹامن بی ون اور
آئرن کی کمی کی نشانی ہوتا ہے،تحقیق کے مطابق اگر یہ نشان بہت چھوٹا ہو تو یہ لو بلڈ پریشر اور تھائی رائیڈ امراض کی جانب اشارہ کرتا ہے، اس کے علاوہ یہ حالت کمزور جسمانی دفاعی نظام، آئرن اور وٹامن بی12کی کمی کا نتیجہ بھی ہو سکتا ہے اس لئے اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *