Home / News / Showbiz News / امیتابھ بچن کی نئی فلم ’’پدمان‘‘ آئندہ سال ریلیز ہو گی

امیتابھ بچن کی نئی فلم ’’پدمان‘‘ آئندہ سال ریلیز ہو گی

ممبئی (پی کے -خبر آن لائن)بالی و وڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن کی نئی فلم ’’پدمان‘‘ آئندہ سال ریلیز ہو گی-امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا ویب سائٹس پر اپنی لمحہ با لمحہ سرگرمیوں سے اپنے چاہنے والوںکو آگاہ کرنا میرا مشغلہ ہے-انہوں نے کہا کہ میں مرتے دم تک اپنے چاہنے والوں کے لئے اداکاری کرتارہوں گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار امیتابھ بچن جو تمام سوشل میڈیا ویب سائٹس پر بہت زیادہ ایکٹو دکھائی دیتے ہیں اور اپنیلمحہ با لمحہ سرگرمیوں سے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کرتے ہیں نے کہا کہ یہ ان کا پسندیدہ مشغلہ ہے
کیونکہ اس کے ذریعے وہ اپنے دنیا بھر میں چاہنے والوں کے ساتھ رابطہ جوڑے ہوئے ہیں جو ان سے بے حد پیار کرتے ہیں اور ان کے کام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *