Home / News / Sports News / جس خبر کا سب کو انتظار تھا وہ آگئی محمد عامر کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی پوری دنیا سے مبارکبادیں۔۔فونز کالیں

جس خبر کا سب کو انتظار تھا وہ آگئی محمد عامر کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی پوری دنیا سے مبارکبادیں۔۔فونز کالیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کو ورلڈ الیون میچ سے قبل ہی بڑی خوشخبری مل گئی، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی و فاسٹ باﺅلر محمد عامر بیٹی کے باپ بن گئے، سوشل میڈیا پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے قومی کرکٹر نے کہا ہےکہ شکرالحمداللہ ، اللہ نے رحمت سے نوازاہے،اس کے ساتھ ہی کرکٹر محمد عامر نے بیٹی کی تصویرٹویٹر پر ڈال دی۔واضح رہے کہ قومی کرکٹر محمد عامر ورلڈ الیون کیخلاف پہلے میچ میں حصہ نہیں لیں گے لیکن دوسرے میچ میں وہ ٹیم کاحصہ ہوں گے۔

amir with his daugter

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *