Home / News / Showbiz News / ’’ مجھے کیوں نکالا‘‘ ایسا اعلان کردیاگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،اب نیا ڈرامہ شروع ہوگا

’’ مجھے کیوں نکالا‘‘ ایسا اعلان کردیاگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،اب نیا ڈرامہ شروع ہوگا

لاہور(آن لائن) پاکستانی ڈرامہ ڈائر یکٹر اسدبیگ نے ’’ مجھے کیوں نکالا‘‘کے نام سے ڈرامہ بنانے کا اعلان کر دیا بتایاگیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نوازشر یف سپریم کورٹ کی جانب سے اپنی نااہلیت کے بعد عوامی جلسوں میں مسلسل یہ سوال کر تے آ رہے ہیں کہ مجھے کیوں نکالاجس پر ڈرامہ ڈائریکٹر اسد بیگ نے ٹی وی ڈرامہ بنانے کا اعلان کر دیا ہے ڈرامے کی ریکارڈنگ اکتوبر میں شروع کر دی جائیگی جبکہ ڈرامے کی کاسٹ کیلئے 50 سے زائد اداکاروں سے معاملات طے پا گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *